| 23.1 |
The Seasons گرمی
(f.), سردی
(f.), جاڑا
(m.) = ٹھنڈ(f.) |
all take پڑنا or
ہونا
There are three main seasons in India:
گرمی (summer), برسات
(rainy season) and سردی (winter).
بھارت میں گرمی کب سے کب تک پڑتی ہے؟
From when until when
does the hot weather stay (last)?
مارچ جُون
بہت کڑی or
تیز دھو پ
گرمی (hot temperature),
لو
بھارت میں برسات کب سے کب تک ہوتی ہے۔ (only ہونا
, not
پڑنا )
From
when until when does the rainy weather stay (last)?
From
the end of June Barsaat starts and till September it keeps on raining.
بھارت میں سردی کب سے کب تک پڑتی
ہے؟
From
when until when does the cold weather last?
اکتوبر فروری
سوال:
کیا بھارت میں کافی سردی پڑتی ہے؟
جواب: جی ہاں، لیکن بھارت میں اُتنی سردی نہیں پڑتی ِجتنی اَمریکا میں پڑتی ہے۔ کشمیر، ِشملہ اور نینی تال میں کافی جاڑا پڑتا ہے۔ وہاں برف بھی ِگرتی ہے۔ بھارت میں لوگ گھروں میں بھی سویٹر یا کوٹ پہنتے ہیں کیوںِکہ وہاں گھروں میں ہیِٹںگ سسٹم نہیں ہے۔ اِس لِیے وہاں گھروں کے اَندر بھی اُتنی سردی ہوتے ہے ِجتنی گھروں کے باہر
(سردی ہوتی ہے)
 |
See
Snell's Teach Yourself Hindi (2000)
Section Appendix 3
page 253 |
|