A Door Into Urdu
Lesson 18
Homework 18A and 18B
اِن پرشنوں کےاتر دیجِیے ۔
1۔ آپ کا نام کیا ہے؟
2۔ آپ کہاں کام کرتی ہیں؟
3۔ آپ کیا کام کرتی ہیں؟
4۔ آپ یہاں کِتنے سال سے کام کر رہی ہیں؟
5۔ آپ کے وِچار میں یہ کام کیسا ہے؟
6۔ کیا یہ آپ کا پہلا کام ہے؟
7۔ آپ کا پہلا کام کون سا تھا؟
8۔ پہلا کام آپ کے گھر سے کِتنی دُور تھا؟
9۔ دُوسرا کام آپ کے گھر سے کِتنی دُور ہے؟
10۔ آپ یہاں کیسے آتی ہیں؟
11۔ کیا آ پ کو یہاں کی بسوں کے بارے میں جانکاری ہے؟
12۔ کیا آپ جانتی ہیں کہ بس جِس سے آپ آتی ہیں، اُس میں لگ بھگ کِتنے لوگ ہوتے ہیں؟
13۔ یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
16۔ کیا آ پ کو بھارت کے بارے میں پتا ہے؟
17۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اَمریکا کے اَچّھے اَچّھے ڈاکٹر لوگ کون کون ہوتے ہیں؟
18۔ آپ کے وِچار میں بھارت کیسا دیش ہے ؟
19۔ بھارت کے لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
20۔ اَمریکا کے لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
|