A Door Into Urdu: Lesson 10

Hindi Lessons MenuContactHomeTSAC logo
Lesson Home

Dialog Script

Vocabulary

Grammar

Culture Notes

Exercises

Quiz

Supplemental Materials

Urdu Writing System


Digital Dictionaries

Other Resources

A Door Into Urdu

Lesson 10
Homework 10A and 10B


Answer the following questions in complete Urdu sentences:

1۔ آپ کے کِتنے بہِن بھائی ہیں؟
2۔ آپ کی ماتا جی کے کِتنے بھائی بہِن ہیں؟
3۔ آپ کے ماما کِتنے ہیں؟
4۔ کیا آپ کی کوئی بھابھی ہے؟
5۔ کیا آپ کی ماتا جی اَپنے پتیِ کے ساتھ ناچتی ہیں؟
6۔ آپ کو کیا پسںد ہے، پڑھنا یا ناچنا؟
7۔ آپ کو روز کِتنے گھنٹے پڑھنا ہے؟
8۔ آپ دوپہر کو کھانا کِتنے بجے کھاتے (کھاتی) ہیں؟
9۔ آپ رات کو کھانا کھاکر کیا کرتی (کرتے) ہیں؟
10۔ کیا آپ ہِںدی بول سکتی (سکتے) ہیں؟

11۔ آپ تھیںکسگِوِںگ پر

(on Thanksgiving)

کہاں جائیں گی (جائیں گے)؟

12۔ کیا آپ کو ناچ دیکھنا پسںد ہے؟
13۔ کیا آپ کو ناچنا پسںد ہے؟
14۔ آپ اَپنے ماتا پِتا سے کب ملیں گے (مِلیں گی)؟
15۔ میٹھے سںترے کہاں مِلتے ہیں؟
16۔ آپ کل کیا کھانے جا رہی تھیں (رہے تھے)؟
17۔ کیا آپ پہلے گانا گاتے تھے (گاتی تھیں)؟
18۔ کیا آپ کو مِرچ کھانی چاہیئے؟
19۔ آج شام کو آپ کو کہاں جانا ہے؟
20۔ کیا سلمان خان آپ سے بازار میں ملے گا؟
21۔ اَچّھا کھانا کہاں مِلتا ہے؟
22۔ تُم مُجھ سے کہاں مِلوگی (مِلوگے)؟