A Door Into Urdu: Lesson 10

Hindi Lessons MenuContactHomeTSAC logo
Lesson Home

Dialog Script

Vocabulary

Grammar

Culture Notes

Exercises

Quiz

Supplemental Materials

Urdu Writing System


Digital Dictionaries

Other Resources

A Door Into Urdu

Lesson 10
Script


1۔ نمستے
2۔ آپ کیسی ہیں ؟
3۔ کیا آپ سکُول جاتی ہیں ؟
4۔ کیا آپ سکُول جاتی تھیں ؟
5۔ کیا آپ سوچتی ہیں کہِ آپ کو سکُول جانا چاہیئے ؟
6۔ کیا آپ کو ناچ سیکھنے کے لِیے سکُول نہیں جانا چاہیئے ؟
7۔ آپ کے ماتا پِتا کیا کرتے ہیں ؟
8۔ آپ کی ماتاجی کیا کرتی ہیں؟
9۔ اور آپ کے پِتاجی کیا کرتے ہیں ؟
10۔ آپ کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟
11۔ آپ کی ماتاجی کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟
12۔ آپ کے پِتاجی کے کِتنے بھائی بہِن ہیں ؟
13۔ آپ کے ماما کِتنے ہیں ؟
14۔ آپ کے چاچا کِتنے ہیں ؟
15۔ آپ کے تایا کِتنے ہیں ؟
(16۔ کیا آپ کی کوئی بھابھی ہے ؟ (نام ؟
17۔ کیا آپ کے کوئی بھاںجا ، بھتیجا یا بھاںجی بھتیجی ہیں ؟
18۔ آپ کے ساتھ یہاں جے پور میں کِتنے آدمی اور کِتنی عورتیں کام کر رہے ہیں ؟
19۔ کیا آپ اَپنی ماتاجی کے ساتھ ناچتی ہیں ؟
20۔ کیا آپ کی ماتاجی اَپنے پتیِ کے ساتھ ناچتی ہیں ؟
21۔ آپ کو کیا پسںد ہے پڑھنا یا ناچنا ؟
22۔ بتائیّے آپ کب سے ناچ سیکھ رہی ہیں ؟
(23۔ کیا آپ شادی کریں گی؟ ( پتیِ کا نام
24۔ آپ کی شادی کب ہوگی ؟
25۔ سُنِیے کیا آپ کھانا پکا سکتی ہیں ؟
26۔ آپ اَپنا کھانا کہاں سے لاتی ہیں ؟
27۔ کیا آپ روز اَپنی ماتاجی کو سٹیج پر گانے کے لِیے لاتی ہیں ؟
28۔ کیا آپ روز اَپنی بہِن کو سٹیج پر گانے کے لِیے لاتی ہیں ؟
29۔ کیا آپ سٹیج پر کھانا لا سکتی ہیں ؟
30۔ آپ کے کِتنے گھر ہیں ؟
31۔ آپ کا گھر یہاں سے کِتنی دُور ہے ؟
32۔ کیا آپ کے پاس طبلہ اور ہارمونِیم ہے ؟
33۔ کیا آپ اِس سمے گانا گا سکتی ہیں ؟
34۔ آپ کب سے کب تک ناچتی ہیں ؟
35۔ آپ تیسرے پہر پاںچ بجے سے رات کو گیارہ بجے تک ناچتی ہیں ؟
36۔ آپ کو روز کِتنے گھنٹے ناچنا ہے ؟
37۔ آپ دوپہر کو کھانا کِتنے بجے کھاتی ہیں ؟
38۔ آپ رات کو کھانا کِتنے بجے کھاتی ہیں ؟
39۔ آپ رات کو کھانا کھاکر کیا کرتی ہیں ؟
40۔ آپ کو کیسا کھانا پسںد ہے ؟
41۔ آپ کو کون سا پھل پسںد ہے ؟
42۔ آپ کون سا پھل پسںد کرتی ہیں ؟
43۔ اَچّھا بتائیّے آپ کل رات کِتنے گھنٹے سے ناچ رہی تھیں ؟
44۔ اَگر آپ بیمار ہوں تو کیا آپ کوچھٹی مِلتی ہے ؟
45۔ کیا آپ اَمریکا آنا چاہیں گی؟
46۔ آپ اَمریکا آکر کیا کر یں گی؟
47۔ کیا آپ اَںگریزی بھاشا بول سکتی ہیں ؟
48۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہِ آپ کِتنی بھاشائیں بول سکتی ہیں ؟
49۔ آپ جے پور میں کون سی بھاشا بولتی ہیں ؟
50۔ کیا آپ کبھی کبھی جےپور کے بازار میں کُچھ خریدنے جاتی ہیں ؟
51۔ آپ وہاں کیسے جاتی ہیں ؟
52۔ جےپور کے لِیے بس کہاں سے مِلتی ہے ؟
53۔ کیا جےپور کے لِیے بس ہر سمے مِلتی ہے ؟
54۔ آپ کس کے ساتھ بازار جاتی ہیں ؟
55۔ اَچّھا بتائیّے یہاں آپ کو کِتنے پیسے مِلتے ہیں ؟
56۔ آپ کو کیا کرنا چاہیئے ؟ کیا آپ کو پڑھنا چاہیئے یا آپ کو ناچنا چاہیئے ؟
57۔ آ پ کے ساتھ کِتنے لڑکے ناچتے ہیں ؟
58۔ آ پ کے ساتھ کِتنی لڑکِیاں ناچتی ہیں ؟
59۔ آپ اَپنے گھر کب جائیں گی ؟
60۔ کیا آپ ہر ہفتے اَپنے گھر جا سکتی ہیں ؟
61۔ آپ اَپنے گھر کِتنے دِنوں بعد جا سکتی ہیں ؟
(62۔ کیا سمے ہے ؟ (پاںچ بجے ہیں۔
63۔ کیا ہم جا سکتے ہیں ؟
64۔ کلا : ہم کو بھی ناچنے جانا ہے ۔
65۔ اور ہم کو بھی آپ کا ناچ دیکھنے جانا ہے ۔
66۔ ہم کو اَب جانا چاہیئے ۔
جی ہاں ۔ مُجھے اَپنے دوست کو بھی لانا ہے اور کھانا بھی لانا ہے ۔
نمستے ۔ دھنیواد ۔
ہم تھوڑی دیر میں آپ کا ناچ دیکھیں گے ۔