A Door Into Urdu: Lesson 1

Hindi Lessons MenuContactHomeTSAC logo
Lesson Home

Dialog Script

Vocabulary

Grammar

Culture Notes

Exercises

Quiz

Supplemental Materials

Urdu Writing System


Digital Dictionaries

Other Resources

A Door Into Urdu
Lesson 1
Script

Right click to download an mp3 file of the audio track from the Lesson 1 Movie


یہ بازار ہے۔

یہ عورت ہے۔

یہ لڑکی ہے، یہ لڑکا ہے۔


دوکاندار: نمستے جی، آپ کیسی ہیں؟

عورت: میں ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں؟

دوکاندار: جی میں بھی ٹھیک ہوں۔

عورت: کیا یہاں گاجر ہے؟

دوکاندار: جی نہیں، یہاں گاجر نہیں ہے۔

عورت: ٹماٹر کیسے ہیں؟

دوکاندار: جی ،ٹماٹر بہت اچھےّ ہیں۔

عورت: ٹماٹر کا دام کیا ہے؟

-دوکاندار جی، ٹماٹر کا دام پانچ روپے کلو ہے

عورت: ٹماٹر سستے نہیں ہیں۔

دوکاندار: جی نہیں، یہ ٹماٹر سستے ہیں۔

عورت: پانچ روپےبہت ہیں۔

دوکاندار: جی، یہ ٹماٹر چار روپے ہیں۔

عورت: اچھا- اور لوکی کا دام کیا ہے؟

دوکاندار: لوکی کا دام دس روپے۔

عورت: اچھا۔

لڑکی: ماں، یہ کیا ہے؟

عورت: یہ کریلا ہے۔

لڑکی: کیا یہ میٹھا ہے؟

عورت: نہیں، یہ میٹھا نہیں ہے۔

دوکاندار: جی، آپکا نام کیا ہے؟

لڑکی: میرا نام دیپا ہے۔ آپکا نام کیا ہے؟

دوکاندار: جی، میرا نام راجا ہے۔

عورت: آلو کہاں ہیں؟

دوکاندار: جی آلو یہاں ہیں۔

عورت: کیا یہ سستے ہیں؟

دوکاندار: جی آلو بہت سستے ہیں۔

عورت: آلو کا دام کیا ہے؟

دوکاندار: جی، تین روپے کِلو ۔

لڑکا: ماں، یہ کیا ہے؟

عورت: یہ بینگن ہے۔

--- دوکاندار: جی، یہ آپکی لؤکی

یہ آپکے ٹماٹر

عورت: اور آلو کہاں ہیں؟

-دوکاندار: جی، یہ آپکے آلو

عورت: یہ آپکے روپے ہیں۔

دوکاندار: جی، دھنیواد۔

عورت: کیا یہاں پھل ہیں؟

دوکاندار: جی نہیں، یہاں پھل نہیں ہیں۔

عورت: پھل کہاں ہیں؟

دوکاندار: جی پھل وہاں ہیں۔۔

عورت: کہاں؟

دوکاندار: جی، وہاں۔

عورت: اچھا، دھنیواد


عورت: کیا یہاں انگور ہے؟

دوکاندار: جی نہیں، انگور نہیں ہے۔

عورت: آم کا دام کیا ہے؟

دوکاندار: آم کا دام پانچ روپے کِلو ہے۔

عورت: کیا یہ میٹھے ہیں؟

دوکاندار: جی ہاں، یہ بہت میٹھے ہیں۔

لڑکا: ماں، یہ کیا ہے؟

عورت: یہ انار ہے۔


عورت: سبزی کہاں ہے؟

!لڑکا: سبزی یہاں ہے

!عورت: اَو ۔۔۔سبزی یہاں ہے



عورت: سبزی کہاں ہے؟

!لڑکا: سبزی یہاں ہے